حمل افراد کے لئے موزوں پیشے

صحافت

حمل افراد صحافت سے وابستہ ہو کر اپنی ذہنی صلاحیتوں سے اعلی مقام حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر یہ رپورٹنگ سیکشن میں ہوں تو بڑی اچھی رپورٹنگ کرتے ہیں ، کالم نگاری اور مضموں نویسی کی طرف ہوں تو بہت اچھے ۔ دلچسپ اور مفید کالم اور مضامین لکھتے ہیں۔ اخبار یا سالے کے مالک ہوں تو بڑے اچھے انداز میں یہ اپنے اخبارات ورسائل پیش کرتے ہیں