برج عقرب کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

31؍ اکتوبر

ہمدرد ۔۔۔ عشق و محبت کی طرف مائل
حاسد ۔۔۔ ناکامیوں سے نفرت کرنے والے
صفائی پسند ۔۔۔ آچار قدیمہ سے لگاؤ
باتونی ۔۔۔ تنقید نہ برداشت کرنے والے
چرب زبان ۔۔۔ دوسروں کا مذاق اڑانے والے
لا ابالی ۔۔۔ مستقبل کی طرف سے بے فکر
تیز زبان ۔۔۔ اپنی بات پر اڑ جانے والے
غصہ ور ۔۔۔ دوسروں کے معاملات میں کودنے والے
شرمیلے ۔۔۔ دوستوں کے لئے ہر قربانی دینے والے