عقرب افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

عقرب عورت اور سنبلہ مرد

یہ ذہنی قوتوں میں ایک دوسرے کے ہم پلہ ہوتے ہیں۔
* آپس میں پیار محبت سے رہتے ہیں۔
* صفائی پسند ہوتے ہیں۔
* کامیابی کی خواہش رکھتے ہیں۔
* مجموعی طور پر ایک خوش و خرم گھرانہ ہوتا ہے۔
* کسی دوسرے کو اپنے معاملات میں نہیں بولنے دیتے۔