برج جوزا

برج جوزا سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات

قارئین!
گزشتہ صفحات پر ہم نے برج جوزا سے متعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ ان میں سے بیشتر خصوصیات جوزا خواتین کی بھی ہوتی ہیں، لیکن خواتین ہونے کی وجہ سے ان کی اپنی کچھ الگ خصوصیات بھی ہیں، آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔