برج جوزا

جوزا بچوں کی خصوصیات


* یہ بچے ذہین ہوتے ہیں۔
* شرارتوں سے دور رہتے ہیں۔
* بڑے لوگوں کی محفلوں میں بیٹھ کر خاموشی سے ان کی گفتگو سنتے ہیں۔ اس سے ان کے تجسس کا اندازہ ہوتا ہے۔
* تعلیم میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔
* صفائی پسند ہوتے ہیں۔
* موسیقی سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔
* مصوری او دیگر فنون لطیفہ میں دلچسپی لیتے ہیں۔
* کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔
* بہت زیادہ دوست نہیں رکھتے۔
* حاضر دماغ ہوتے ہیں۔
* اسکول کے تقریری اور دیگر مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔
* اپنی چیزوں کو سنبھال کر رکھتے ہیں۔
* سیر و تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔
* توجہ نہ دینے پر یہ خود سر ہو جاتے ہیں۔