برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

27؍ مئی

حاضر دماغ ۔۔۔ مغرور
رحم دل ۔۔۔ دولت حاصل کرنے کے خواہش مند
جدت پسند ۔۔۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والے
اچھے ملازم ۔۔۔ مقبولیت کے خواہش مند
ناکام کاروباری ۔۔۔ زیادہ دشمنیاں رکھنے والے
لاپروا ۔۔۔ دوست نواز
غیر محتاط ۔۔۔ حاضر دماغ
ہنس مکھ ۔۔۔ دوسروں سے کام لینے والے
پر کشش ۔۔۔ ناقص منصوبہ ساز
جنسی بے راہ رو ۔۔۔ قناعت پسند
منشیات کی طرف راغب۔۔۔ سوشل ورکر