برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

31؍ مئی

منشیات کی طرف راغب ۔۔۔ دوست نواز
سوشل ورکر ۔۔۔ لاپروا
جنسی بے راہ رو ۔۔۔ ناکام کاروباری
قناعت پسند ۔۔۔ زیادہ دشمنیاں رکھنے والے
ناقص منصوبہ ساز ۔۔۔ اچھے ملازم
پر کشش ۔۔۔ مقبولیت کے خواہش مند
ہنس مکھ ۔۔۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والے
دوسروں سے کام لینے والے ۔۔۔ حاسد
حاضر دماغ ۔۔۔ چالاک
غیر محتاط ۔۔۔ مکار