برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

4؍ جون

حاضر دماغ ۔۔۔ خود غرض
جدت پسند ۔۔۔ ذہنی دباؤ کا شکار
وکیل ۔۔۔ تبدیلی کے خواہاں
دوست نواز ۔۔۔ منفی سوچوں کو ذہن میں جگہ دینے والے
خراب صحت ۔۔۔ بحث و مباحثہ کے شوقین
منصوبہ ساز ۔۔۔ زیادہ کام کرنے والے
لطیفہ گو ۔۔۔ سیرو تفریح کے شوقین
سیاست دان ۔۔۔ سائنس میں دلچسپی
خوش بخت ۔۔۔ دور اندیش
محنتی ۔۔۔ مدلل گفتگو کرنے والے