برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

8؍ جون

محنتی ۔۔۔ مدلل گفتگو کرنے والے
خوش بخت ۔۔۔ دور اندیش
سیاست دان ۔۔۔ سائنس میں دلچسپی
لطیفہ گو ۔۔۔ سیرو تفریح کے شوقین
خراب صحت ۔۔۔ خود غرض
منصوبہ ساز ۔۔۔ ذہنی دباؤ کا شکار
دوست نواز ۔۔۔ تبدیلی کے خواہاں
وکیل ۔۔۔ منفی سوچوں کو ذہن میں جگہ دینے والے
حاضر دماغ ۔۔۔ بحث و مباحثہ کے شوقین
جدت پسند ۔۔۔ زیادہ کام کرنے والے