برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

9؍ جون

ناکام کاروباری ۔۔۔ فلکیات کے شوقین
جنسی بے راہ رو ۔۔۔ سائنس میں دلچسپی
کم دوست رکھنے والے۔۔۔ ناکام منصوبہ ساز
دوست نواز ۔۔۔ اچھے ملازم
پر کشش ۔۔۔ قناعت پسند
ہنس مکھ ۔۔۔ منشیات کی طرف راغب
مکار ۔۔۔ مقبولیت کے خواہش مند
حاسد ۔۔۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والے
چالاک ۔۔۔ دوسروں سے کام لینے والے
محتاط ۔۔۔ حاضر دماغ