برج جوزا

جوزا بچوں کی خصوصیات

بہت ذہین ہوتے ہیں۔
* تخلیقی کاموں میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔
* ان میں سے اکثر بچے شرارتیں کرتے ہیں۔
* یہ بہت کم دوست رکھتے ہیں۔
* صفائی پسند ہوتے ہیں۔
* تعلیم میں دلچسپی لیتے ہیں۔
* جدت پسند ہوتے ہیں۔
* سیرو تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔
* حاسد نہیں ہوتے۔
* خوش مزاج ہوتے ہیں۔
* وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں۔
* کھیل کود میں دلچسپی لیتے ہیں۔
* ہمدرد ہوتے ہیں۔