برج جوزا

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔
وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے
سلاد ۔۔۔ دودھ
کاہو ۔۔۔ پنیر
پالک ۔۔۔ کریم
آلو ۔۔۔ مکھن
کالی مرچ ۔۔۔ سلاد
گاجر ۔۔۔ انڈے