برج جوزا

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور


* چیلنج قبول کر کے
* کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد
* کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد
* بچوں کو خوش دیکھ کر
* کسی کی مدد کر کے
* دوست کی توقعات پر پورا اتر کر
* اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر
* من پسند فرد سے شادی ہونے پر
* کوئی نئی تصویر بنا کر
* وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد
* کوئی اچھا گاناگا کر
* اچھی دھن ترتیب دے کر
* کسی چیز کی نگرانی کر کے
* کوئی چیز ایجاد کر کے
* پر فضا مقام پر جا کر
* دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر