برج میزان سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

بزدل

 ان لوگوں کے ٹھنڈے مزاج کی وجہ سے اکثر لوگ ان پر بزدلی کا لیبل لگا دیتے ہیں لیکن یہ سراسر غلط ہے کیونکہ یہ لوگ اکثر ایسی باتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں جس پر دوسرے جذباتی ہو جاتے ہیں جبکہ میزان افراد بہت گہرائی تک سوچ رہے ہوتے ہیں اس لئے انہیں ان باتوں میں جذباتی ہونے کی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ مثلاً اگر کوئی انہیں برا بھلا کہے تو یہ ہنس کر ٹال دیتے ہیں، یہ ان کی بزدلی نہیں ہوتی بلکہ ان کا مؤقف یہ ہوتا ہے کہ بر بھلا کہنے والا اپنے ظرف کے مطابق بدل رہا ہ