برج میزن کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

30؍ ستمبر

ہمدرد ۔۔۔ کامیابی کے لئے محنت کرنے والے
ذہین ۔۔۔ دور اندیش
منصوبہ ساز ۔۔۔ تنہائی سے گھبرانے والے
دور اندیش ۔۔۔ عام حالات میں سست اور کاہل
چالاک ۔۔۔ سیرو تفریح کے شوقین
چال باز ۔۔۔ جنسی بے راہ روی کا شکار
بذلہ سنج ۔۔۔ غیر متوازن خیالات کے مالک
غیر معتدل مزاج ۔۔۔ سائنس سے دلچسپی
پر جوش ۔۔۔ اپنی تعریف سننے کے خواہش مند
صفائی پسند۔۔۔ طنز اور تنقید برداشت نہ کرنے والے
بے چین ۔۔۔ محتاط رویہ اختیار کرنے والے