برج میزن کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

5؍ اکتوبر

حساس ۔۔۔ بہترین قوت مخیلہ کے مالک
تعصب پسند ۔۔۔ ناگوار
محتاط ۔۔۔ سیرو تفریح کے شوقین
وجدانی ۔۔۔ فلکیات سے لگاؤ
تجسس پسند ۔۔۔ عام حالات میں سست اور کاہل
نازک مزاج ۔۔۔ محتاط رویہ اختیار کرنے والے
رومان پسند ۔۔۔ محبت اور نفرت میں انتہا پسند
مصور ۔۔۔ بات بات پر مخالفت کرنے والے
شاعر ۔۔۔ قمار بازی کی جانب راغب
ادیب ۔۔۔ طنز اور تنقید برداشت نہ کرنے والے
وکیل ۔۔۔ انصاف پسند
سوشل ورکر ۔۔۔ حالات کے مطابق ڈھلنے والے
ہمدرد ۔۔۔ فضول خرچ