برج میزن کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

17؍ اکتوبر

شاعر ۔۔۔ اپنے مؤقف پر اڑ جانے والے
ادیب ۔۔۔ مختلف مشاغل کے عادی
نقال ۔۔۔ سخت رویہ اختیار کرنے والے
بے چین ۔۔۔ خیالی عشق لڑانے والے
حاضر دماغ۔۔۔ عام حالات میں سست اور کاہل
بذلہ سنج ۔۔۔ متوازن فیصلے کرنے والے
ہمدرد ۔۔۔ بچوں سے محبت کرنے والے
دور اندیش ۔۔۔ چالباز اور دھوکے باز
دوست نواز ۔۔۔ ٹھنڈے مزاج کے مالک
پر کشش ۔۔۔ دن میں خواب دیکھنے والے
جذباتی ۔۔۔ اپنی خاندانی روایات سے محبت کرنے والے
ملنسار ۔۔۔ عاشق مزاج