برج حوت

حوت بچوں کی خصوصیات

* یہ بہت ذہین ہوتے ہیں۔
* گہرا مشاہدہ کرتے ہیں۔
* سنجیدہ مزاج ہوتے ہیں لیکن اکثر بہت شرارتیں بھی کرتے ہیں۔
* کم دوست رکھتے ہیں۔
* تخلیقی ذہن رکھتے ہیں۔
* مصوری، اداکاری اور گلوکاری کی طرف راغب ہوتے ہیں۔
* تعلیم کی طرف زیادہ توجہ نہیں دیتے، اگر انہیں اس جانب راغب کر دیا جائے تو بہت ذہین ثابت ہوتے ہیں۔
* کھیلوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔
* اکثر جھوٹ بولتے ہیں۔
* اپنے سے بڑی عمر کے بچوں سے دوستی کر لیتے ہیں۔
* لڑائی جھگڑے سے دور رہتے ہیں۔
* صفائی پسند ہوتے ہیں۔
* ہمدرد طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔
* بہت حساس اور جذباتی ہوتے ہیں۔