برج سنبلہ

سنبلہ خواتین کی خصوصیات

سنبلہ خواتین اور مردوں میں اکثر عادات و اطوار ایک جیسی ہوتی ہیں لیکن بہر حال بحیثیت خواتین، سنبلہ خواتین کی تمام عادات مردوں سے مطابق نہیں رکھ سکتیں، آئے دیکھتے ہیں کہ سنبلہ خواتین کن خصوصیات کی حامل ہوتی ہیں۔
سنبلہ خواتین کی سب سے اہم خوبی تو یہ ہوتی ہے کہ یہ بڑے دلکش اور جاذب نظر چہرے کی مالک ہوتی ہیں۔ ان کے چہروں میں ایسی طلسماتی کشش ہوتی ہے کہ بار بار انہیں دیکھنے کو جی چاہتا ہے۔ ان کی آنکھیں، ابرو، ناک،گالاورہونٹ،سب کچھاپنی اپنی جگہ پر کشش ہوتاہے۔ اب آئیے دیکھتے ہیں ان کی دیگر خصوصیات۔