سنبلہ خواتین کی خصوصیات

اپنے معاملات سے دلچسپی

ایسی خواتین کو سب سے زیادہ دلچسپی اپنے معاملات سے ہوتی ہے۔ اب یہ معاملات ان کے گھر کی حد تک ہوں یا باہر پھیلے ہوں۔
اگر لوگ انہیں دیگر معاملات میں الجھانے کی کوشش کریں تو یہ کسی نہ کسی طرح جان چھڑا لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایسی خواتین اکثر معاشرے سے کٹی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔