سنبلہ خواتین کی خصوصیات

مضبوط فیصلے

ان خواتین کے فیصلے بڑے مضبوط ہوتے ہیں۔ اگر یہ کسی بات سے انکار کر دیں تو ان کا فیصلہ بدلنا مشکل ہو جاتا ہے، اس طرح ان کے دیگر فیصلے بھی اٹل ہوتے ہیں۔
در اصل یہ اپنی ذہانت اور غور وفکر کی وجہ سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرتی ہیں اور یہی ان کے فیصلوں کی مضبوطی کی وجوہات ہیں۔ یہ عام فہم سی بات ہے کہ ایسے فیصلوں کو بدلنا کس قدر مشکل ہو سکتا ہے۔