مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ عورت اور جوزا مرد

ان کے درمیان بہت پیار ہوتا ہے اور اکثر لوگ ان کے درمیان نفاق ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ لوگ اپنے گھر اور خاندان والوں کے ساتھ خوش رہتے ہیں۔ انہیں باہر کی دنیا سے زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔
یہ لوگ کھانے پینے میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں۔