مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ مرد اور اسد عورت

سد عورت چونکہ فطری طور پر دولت پسند ہوتی ہے اس لئے سنبلہ مرد اکثر اس کی شاہ خرچیوں کا نشانہ بن کر قرض تلے دب جاتا ہے۔
اس جوڑے کے لئے ضروری ہے کہ اگر یہ ذہنی دباؤ سے پاک زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو رقم کو بہت سوچ سمجھ کر خرچ کریں اور فضول خرچی سے گریز کریں۔