مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ مرد اور عقرب عورت

ان کی زندگی مشکلات سے بھرپور ہوتی ہے۔ پے در پے آنے والے مسائل ان لوگوں کے مزاج کو خشک بنا دیتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ انہیں بد مزاج بھی کہنے لگتے ہیں۔
ان کے آپس کے مزاج بھی نہیں ملتے اس لئے اکثر ایسے جوڑوں میں علیحدگی ہو جاتی ہے جس کا اثر ان کی زندگیوں پر تو پڑتا ہی ہے لیکن اگر ان کے بچے بھی ہوں تو ان پر بے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ایسے جوڑوں کو چاہئے کہ وہ صبر اور تحمل سے کام لیں اور یہ جان لیں کہ ان کے جھگڑے ان کی علیحدگی کا باعث بن سکتے ہیں۔