مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ عورت اور جدی مرد

یہ جوڑا بھی مطئن زندگی گزارتا ہے۔ یہ ایک دوسرے سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔
مرد محنتی ہوتے ہیں اور عورتیں سلیقہ مند، ایسے میں اچھے گھرانے بنتے ہیں۔
دونوں ایک دوسرے کے دکھ درد میں کام آتے ہیں۔ وقت پڑنے پر بیویاں اپنے شوہروں کے لئے ہرطرح کی قربانیاں دیتی ہیں۔