مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ مرد اور حوت عورت

یہ جوڑا بہت کوش و خرم، مطؤن اور قابل رشک زندگی گزارتا ہے لیکن کبھی کبھی شوہروں کو بیویوں کے عجیب و غریب رویے حیران کر دیتے ہیں جب حوت عورتیں اپنی تخیلاتی دنیا میں کھوئی ہوئی ہوتی ہیں۔
ایسے میں مردوں کو ان پر کسی شک و شبہ سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ ایسے اوقات میں ان کی بیویاں اپنے روحانی، وجدانی اور ماورائی خیالات میں الجھی ہوئی ہوتی ہیں۔