مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

سنبلہ عورت اور حوت مرد

یہ آپس میں بہت پیار محبت کرنے والی جوڑی ہوتی ہے۔
جس طرح حوت عورتوں کو تخیلاتی دنیا میں اکثر اوقات کھو جانے کی عادت ہوتی ہے اسی طرح حوت مرد بھی اپنی اس پیدائشی خصوصیت کے ہاتھوں مجبور ہو کر وقت بے وقت خیالوں کی دنیا میں چلے جاتے ہیں۔
ایسے میں بیویوں کو چاہئے کہ وہ شوہروں کے جذبات کا خیال رکھیں۔