برج سنبلہ

والدین اور سرپرستوں کے لئے ہدایات

* ان بچوں سے شفقت سے پیش آئیں۔
* اگر بچے وہم میں پڑ جائیں تو انہیں اس وہم سے نکالیں۔
* خوابوں کا اثر لیں تو بتائیں کہ خوابوں کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے۔
* انہیں صاف ستھرا ماحول فراہم کریں۔
* ان کی تنقید پر سخت رد عمل ظاہر نہ کریں۔
* ان کے تنے ہوئے اعصاب کو پر سکون رکھنے کی کوشش کریں۔
* انہیں ڈانٹنے ڈپٹنے سے گریز کریں۔
* ان کے سامنے لڑائی جھگڑا نہ کریں۔
قارئین!
ہم نے گزشہ سطور میں سنبلہ بچوں کے بارے میں لکھا اب ہم دیکھتے ہیں کہ سنبلہ والدین کیسے ہوتے ہیں۔