برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

چاند کے اثرات

جب چاند برج سنبلہ میں ہو تو ایسے وقت میں پیدا ہونے والے افراد مندرجہ ذیل خصوصیات کے مالک ہوں گے۔
ذہین ۔۔۔ عملی
محنتی ۔۔۔ باریک بین
جدت پسند۔۔۔ قابل اعتماد
محتاط ۔۔۔ عقل مند