برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

عطارد کے اثرات

اگرعطارد برج سنبلہ میں ہو تو یہ بڑی بہترین پوزیشن ہوتی ہے۔ اس دوران پیدا ہونے والوں کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہوتی ہیں۔
باریک بین ۔۔۔ عقل مند
مطئن ۔۔۔ اچھے منتظم
اصلاح کرنے والے۔۔۔ تعاون کرنے والے
عملی انسان۔۔۔ محقق