برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

زہرہ کے اثرات

یہ ہماری زمین سے قریب ترین سیارہ ہے۔ یہ سورج کے گر د بھی چکر لگاتا ہے۔ یہ برج سنبلہ میں ہو تو اس دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہوں گی:
فن کار ۔۔۔ آرام طلب
شیریں بیان ۔۔۔ عیش و آرام کے متمنی
ظاہری شان و شوکت کے طالب۔۔۔ محبت کرنے والے
عملی انسان