برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

مریخ کے اثرات

برج سنبلہ میں مریخ کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد درج ذیل خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔
با اخلاق ۔۔۔ محبت کرنے والے
خود اعتماد ۔۔۔ با عمل
منتقم المزاج۔۔۔ قتل و غارت گری کرنے والے
اچھے دوست ۔۔۔ خطرناک دشمن