برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

پلوٹو کے اثرات

برج سنبلہ میں پلوٹو کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات:
تعمیری اور تخریبی کردار ۔۔۔ طاقت ور اور مضبوط
اعصابی دباؤ ۔۔۔ محبت اور نفرت
بے چین ۔۔۔ اختلاف رائے
جدت پسند ۔۔۔ مرضی کے مالک