برج سنبلہ سے متعلق افراد پر دوسرے برجوں کے اثرات

مشتری کے اثرات

برج سنبلہ میں مشتری کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات:
تیز مزاج ۔۔۔ فیاض
بہادر ۔۔۔ دولت مند
عقل مند ۔۔۔ خوش مزاج
جدت پسند ۔۔۔ محنتی