برج سنبلہ کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

25؍ اگست

ذہین ۔۔۔ تعلیم یافتہ
معاون ۔۔۔ کئی شادیاں کرنے والے
ناکام کاروباری ۔۔۔ ہمدرد
شاہ خرچ ۔۔۔ سماجی کاموں کے شوقین
حساس ۔۔۔ اچھے ملازم
سیاست میں دلچسپی ۔۔۔ ادھار لینے والے
مشوروں کے خواہاں ۔۔۔ محتاط
بہترین کھلاڑی ۔۔۔ اپنوں سے پیار کرنے والے
وجدانی ۔۔۔ زیادہ دوست رکھنے والے
خوش رہنے والے ۔۔۔ نفسیات میں دلچسپی
رحم دل ۔۔۔ با عمل