برج اسد

اس بچوں کی خصوصیات

اسد بچے مندرجہ ذیل خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں:
* یہ بہت ذہین ہوتے ہیں۔
* بہت شرارتیں کرتے ہیں۔
* اگر ان پر سختی نہ کی جائے تو یہ بدتمیز ہو جاتے ہیں۔
* تعلیم میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
* فنکارانہ ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔
* کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
* پھرتیلے اور طاقت ور ہوتے ہیں۔
* بہت حساس ہوتے ہیں۔
* تحکمانہ مزاج رکھتے ہیں، اکثر کلاس کے مانیٹر بن جاتے ہیں۔
* خوب صورت اور دلکش بن جاتے ہیں۔
* بہت محنتی ہوتے ہیں۔
* اگر انہیں کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ دوسرے بچوں پر اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے انہیں مارنے پیٹنے لگتے ہیں۔
* ان کی اچھی تربیت کی جائے تو اچھے نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں ورنہ ان کے بگڑنے کے بہت امکانات ہوتے ہیں۔