جنوری

۲۸؍؍جنوری

کو پیدا ہونے والے افراد اعلیٰ صلاحیتوں اور مضبوط کردار کے مالک ہوتے ہیں یہ لوگ ضرورت سے زیادہ جسمانی اور دماغی کام کرنے کی وجہ سے زیادہ صحت مند نہیں ہوتے۔ یہ افراد بے حد ہوشیار اور چالاک ہوتے ہیں۔ اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں۔