اپریل

۹؍اپریل

نہایت ٹھنڈے مزاج کے تنہائی پسند افراد ہوتے ہیں ۔ان کی طبیعت میں مذہبی رجحان زیادہ پایا جاتا ہے۔کوئی کام شوق اور دلجوئی سے نہیں کرتے۔ایک کام چھوڑ کر دوسرے کو شروع کو دیتے ہیں۔ایک جگہ جم کر رہنا ان کی عادت کا نمایاں نقص ہے۔غصہ ان کی دوسری بڑی خامی ہے۔