اکتوبر

۳؍ اکتوبر

۳؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنیک اور شریف انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں خلوت پسندی پائی جاتی ہے دوسروں کے معاملات میں گہری ہمدردی رکھتے ہیں۔ دوستی کے معاملے میں وفادار اور مخلص ثابت ہوتے ہیں۔ صحت کا خیال نہیں رکھتے اس معاملے میں نہایت لا پرواہ ہوتے ہیں۔ جلد بازی سے کام لیتے ہیں۔ بعض اوقات تو بالا سوچے سمجھے بڑے بڑے خطرات مول لے لیتے ہیں۔ اور یوں نقصان اٹھاتے ہیں۔