نومبر

۱۸؍نومبر

۱۸؍نومبر کو پید اہونے والے افرادخوش تدبیر اور حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مخلص سرگرم اور کام کے دھنی بھی مانے جاتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ قانون اور تجارت میں ترقی پاتے ہیں۔ ان لوگوں میں ہر قسم کے خطرات کو نظر انداز کر کے اپنا مقصد حاصل کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔
کبھی کبھار یہ صحیح اور غلط میں فرق نہیں کرپاتے اور یہاں شدید نقصان اٹھاتے ہیں اور یہی ان کی سب سے بڑی خامی تصور کی جاتی ہے