تعبیرخواب

پنبہ (روئی)

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جس قد ر کہ روئی کسی نے دیکھی ہے۔ اسی قد ر مال حلا ل ہے ۔ اور خواب میں بنو لے دیھنے بھی مال و دولت پر دلیل ہے جو صاحب خواب کو آسانی کے ساتھ بغیر رنج اور محنت کے حا صل ہو گی۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روئی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، مال حلا ل ۔ دوم ، منفعت یعنی فائدہ ۔ سوم ، ستر کا ہونا یعنی پردہ کا ہونا۔