آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

گر محض کمزوری کی وجہ سے شروع مہینوں میں حمل ضائع ہو جائے تو

مفید دوا :

مرک سال             30             Merc.Sol
یہ اس کمزوری کو دور کے کے طاقت بہال کرتی ہے اور عورت کو اس قابل بناتی ہے کہ جنین کا بوجھ اٹھا سکے