لیکوریا

رحم میں سختی اور رحم کے منہ پراینٹھن اور اکڑاؤ کی علامت۔نیز ایسا لیکوریا جس میں غیر معمولی بدبو اور تعفن پایا جائے

مفید دوا : ارجنٹم میٹیلیکم 30 Argent.Met یہ باتیں نشاہی کرتی کہ یہ عام لیکوریا نہیں ہے بلکہ کسی گہری مرض کے نتیجہ میں پیدا ہو ہے۔ اس وقت ارجنٹم مٹییلیکم استعمال کی جائے تو بیماری کی شروع میں ہی روک تھام ہو جاتی ہے۔