لیکوریا

دائمی لیکوریا اور بانجھ پن کے لئے

مفی دوا : نیٹرم کارب 30 Nat.Carb جن عورتوں کو دائمی لیکوریا کی تکلیف ہوتی ہے ان کے بانجھ پن کے لئے بھی مفید ہے ۔ یہ علامت اور بھی بہت سی دواؤں میں پائی جاتی ہے لیکن نیٹرم کارب کی خاص علامت یہ ہے کہ مریضہ کا مزاج ٹھنڈا ہوگا۔دائمی بانجھ پن کا شکار ہوگی اور مسلسل جاری رہنے ولا لیکوریا ہوگا۔اگر یہ علامتیں اکٹھی ہوجائیں تو خدا کے فضل سے یہ دوا بانجھ پن کو دور کرنے میں بہت مؤثر ہے