ہسٹیریا اور ذہنی امراض

غم کے اثر سے دل کی مریض یا دماغی مریض بن جانا۔بعض اوقات ہسٹیریا ئی دور پڑنے لگتے ہوں۔

مفید دوا :

اگنیشیا              30               Ignatia

اگر اگنیشیا کا مزاج رکھنے والی عورتوں حساس ہوتی ہیں اور غم یا صدمہ کا بہت گہرا اثر قبول ہوتی ہیں۔اگنیشیا کا مزاج رکھنے والی عورت کا غم کے اثر سے دل کی مریض یا دماغی مریض بن جاتا ہے۔بعید از قیاس نہیں ہے ۔ اسے بعض اوقات ہسٹیریا کے دورے بھی پڑنے لگتے ہیں ایسی صورت میں اگنیشیا کو یاد رکھنے چاہیے۔