مکمل راستہ
تاریخ پیدائش کی تفصیلات
اکتوبر
اکتوبر ہم آہنگی، خوبصورتی، اور معنی خیز تعلقات کا مہینہ ہے۔ وہ لوگوں کے ساتھ کام کریں جو آپ کے وژن کو سمجھتے ہیں۔
12 اکتوبر
تفصیل
یہ افراط مضبوط کردار اور اچھی ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ طبعاً ترقی پسند اور غیر معمولی قسم کے خیالات رکھتے ہیں۔ یہ افراد ذہین کو ہوتے ہیں۔ لیکن محنتی نہیں ہوتے۔ اگر انہیں بار بار احساس دلایا جائے تو یہ تعلیمی میدان میں ترقی کرتے ہیں ورنہ لا پرواہیوں کی بدولت بہترین صلاحیتوں کے باوجود فائدہ نہیں اُٹھاتے۔ موسیقی سے بھی لگاؤ رکھتے ہیں۔ فلم بینی بھی ان مشغلہ ہوتا ہے۔ آرٹسٹک قسم کے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔ خصوصاً مصوری کمرشل آرٹ ایڈور ٹائزنگ وغیرہ
متعلقہ صفحات
33 صفحاتخوبیاں
(۱) موقع شناسی (۲) ہمدردی (۳) مخلص اور وفادار (۴) مطالعے کے شوقین (۵) محنتی اور ذہین
خامیاں
(۱) فطرتاً شرارتی ہوتے ہیں۔ خود بھی نقصان اٹھاتے ہیں اور دوسروں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ (۲) خوغرض اور اوچھے پن کی وجہ سے نظروں سے گر جاتے ہیں۔ (۳) محبت میں محبوب کے ساتھ لونڈی یا غلام کا سا برتاؤ کرتے ہیں۔ (۴) صحت کے معاملے میں لا پرواہ ہوتے ہیں۔ (۵) جلد بازی سے کام لیتے ہیں۔ اور بلا سوچے سمجھے بڑے بڑے خطرات مول لیتے ہیں۔ اور یوں نقصان بھی اٹھاتے ہیں۔ (۶) اپنی من مانی کرتے ہیں۔
اکتوبر کی اہم شخصیات
پریذیڈنٹ آئزن ہاور (امریکہ)
یکم اکتوبر
یکم اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادموقع شناس ، ہمدرد اور باوقار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں خوش لباس کو پسند کرتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ ہر لمحہ بہترین کپڑوں میں ملبوس رہیں۔ ان کی فطرت میں شرفا اور اعلیٰ طبقہ کے اوصاف و انداز پائے جاتے ہیں۔ اس بات کا اظہار ان کے اٹھنے بیٹھنے اور بات کرنے کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے۔ یکم اکتو بر کو پیدا ہونے والے ملنسار اور مہمان نواز ہوتے ہیں
2 اکتوبر
یہ افراد با ذوق اور با صلاحیت ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں ہمدردی پائی جاتی ہے۔ کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے۔ خود کو ہر کام کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔ نقل کرنے کا چرچہ اتارنے اور شبہہ تیار کرنے کی غیر معمولی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔ موسیقی رکھتے ہیں۔ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت زیادہ تر (ٹی وی) اور (فلم) کے شعبہ میں دکھائی دیتے ہیں۔
3 اکتوبر
3 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنیک اور شریف انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں خلوت پسندی پائی جاتی ہے دوسروں کے معاملات میں گہری ہمدردی رکھتے ہیں۔ دوستی کے معاملے میں وفادار اور مخلص ثابت ہوتے ہیں۔ صحت کا خیال نہیں رکھتے اس معاملے میں نہایت لا پرواہ ہوتے ہیں۔ جلد بازی سے کام لیتے ہیں۔ بعض اوقات تو بالا سوچے سمجھے بڑے بڑے خطرات مول لے لیتے ہیں۔ اور یوں نقصان اٹھاتے ہیں۔
4 اکتوبر
4اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادترقی پسند مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ بیرونی اثرات کو جلد قبول کرنے کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے ۔ جس کی بدولت اجنبی لوگوں سے فائدہ اٹھا لیتے ہیں انوکھی اور پُر اسرار چیزوں سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ بحث و مباحثہ کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ اپنے بہن بھائیوں اور عزیز و اقارت سے دلی محبت کرتے ہیں۔ 4؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادمہم جو بھی ہوتے ہیں۔ سیرو سیاست سے دلچسپی رکھتے ہی۔ انہیں عجیب و غریب مقامات دیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔ یہ افراد مجلسی سرگرمیوں کے بھی دلدادہ ہوتے ہیں۔ غصّہ کم آتا ہے۔ ٹھنڈا مزاج رکھتے ہیں۔ خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں۔ چاہے وہ لڑکی لڑکا ہی کیوں نہ ہو۔ ہمیشہ اپنی من مانی چاہتے ہیں۔ محبت میں بھی محبوب کے ساتھ لونڈی یا غلام کا سا برتاؤ کرتے ہیں۔ اور یوں زندگی تلخ تجربوں سے دوچار رہتی ہے۔ مالی طور پر ان کی زندگی خوشگوار ور قابلِ رشک ہوتیہے۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ خوب تر خوب کرتے ہیں۔ یہ سب ذہنی کاوشوں کا ثمر ہوتا ہے۔ چونکہ ان افراد میں ذہانت اور عقل مندی فراوانی سے پائی جاتی ہے۔
5 اکتوبر
5اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادترقی پسند مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ بیرونی اثرات کو جلد قبول کرنے کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے ۔ جس کی بدولت اجنبی لوگوں سے فائدہ اٹھا لیتے ہیں انوکھی اور پُر اسرار چیزوں سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ بحث و مباحثہ کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ اپنے بہن بھائیوں اور عزیز و اقارت سے دلی محبت کرتے ہیں۔ 5؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادمہم جو بھی ہوتے ہیں۔ سیرو سیاست سے دلچسپی رکھتے ہی۔ انہیں عجیب و غریب مقامات دیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔ یہ افراد مجلسی سرگرمیوں کے بھی دلدادہ ہوتے ہیں۔ غصّہ کم آتا ہے۔ ٹھنڈا مزاج رکھتے ہیں۔ خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں۔ چاہے وہ لڑکی لڑکا ہی کیوں نہ ہو۔ ہمیشہ اپنی من مانی چاہتے ہیں۔ محبت میں بھی محبوب کے ساتھ لونڈی یا غلام کا سا برتاؤ کرتے ہیں۔ اور یوں زندگی تلخ تجربوں سے دوچار رہتی ہے۔ مالی طور پر ان کی زندگی خوشگوار ور قابلِ رشک ہوتیہے۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ خوب تر خوب کرتے ہیں۔ یہ سب ذہنی کاوشوں کا ثمر ہوتا ہے۔ چونکہ ان افراد میں ذہانت اور عقل مندی فراوانی سے پائی جاتی ہے۔
6 اکتوبر
6اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادترقی پسند مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ بیرونی اثرات کو جلد قبول کرنے کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے ۔ جس کی بدولت اجنبی لوگوں سے فائدہ اٹھا لیتے ہیں انوکھی اور پُر اسرار چیزوں سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ بحث و مباحثہ کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ اپنے بہن بھائیوں اور عزیز و اقارت سے دلی محبت کرتے ہیں۔ 6؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادمہم جو بھی ہوتے ہیں۔ سیرو سیاست سے دلچسپی رکھتے ہی۔ انہیں عجیب و غریب مقامات دیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔ یہ افراد مجلسی سرگرمیوں کے بھی دلدادہ ہوتے ہیں۔ غصّہ کم آتا ہے۔ ٹھنڈا مزاج رکھتے ہیں۔ خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں۔ چاہے وہ لڑکی لڑکا ہی کیوں نہ ہو۔ ہمیشہ اپنی من مانی چاہتے ہیں۔ محبت میں بھی محبوب کے ساتھ لونڈی یا غلام کا سا برتاؤ کرتے ہیں۔ اور یوں زندگی تلخ تجربوں سے دوچار رہتی ہے۔ مالی طور پر ان کی زندگی خوشگوار ور قابلِ رشک ہوتیہے۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ خوب تر خوب کرتے ہیں۔ یہ سب ذہنی کاوشوں کا ثمر ہوتا ہے۔ چونکہ ان افراد میں ذہانت اور عقل مندی فراوانی سے پائی جاتی ہے۔
7 اکتوبر
7 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادکی طبیعت میں منچلا پن پایا جاتا ہے سیاست سے دلچسپی رکھتے یہں۔ اور تقریر کے فن سے آشنا ہوتے ہیں۔۷؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد پر والدین کا بہت اثر ہوتا ہے خصوصاً وہ اپنی ماں کی بہت قدر کرتے ہیں۔ بلکہ ان کا آئیڈیل ان کی ماں ہوتی ہے۔ عجیب و غریب چیزیں دیکھنے اور پر اسرار باتیں سننے کی شوقین ہوتے ہیں۔ قصے کہانیوں میں دلچسپی لیتے ہیَ اور مطالعے کا شوق بھی پایا جاتا ہے۔
8 اکتوبر
8 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنہایت محنتی ذہین اور سرگرم طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان افراد میں خدا داد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ سائنسی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ صنعتی اور تجارتی رجحانات بھی پائے جاتے ہیں۔لیکن شعبہ سائنس میں زیادہ ترقی کرتے ہیں۔
9 اکتوبر
9 اکتوبر کو پیدا ہونے والے نوے فیصد افراد قابل اور جری ہوتے ہیں ان کے اندر ضرورت سے زیادہ تنقید کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ جس چیز کو حاصل کرنا چاہیں مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔ خواہ ان کی راہ میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ ہوں۔ ۹؍اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد فطرتاًشرارتی ہوتے ہیں آگ لگا کر خود تماشہ دیکھتے ہیں۔ لیکن ان کے چہرے سنجیدگی اور سلجھاؤ کا اثر ظاہر ہوتا ہے۔ شک اور دوسرے کی خامیاں تلاش کرنا اور بات کو سنجیدگی اور سلجھاؤ کا اثر ظاہر ہوتا ہے۔ شک اور دوسرے کی خامیاں تلاش کرنا اور بات کو غلط رنگ دے کر بیان کرنا بھی ان افراد کی خامیاں ہیں۔
10 اکتوبر
10 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادخود پسندی ضدی اور فضول خرچ ہوتے ہیں۔ اپنی انا کا مسئلہ بنا کر اپنے عیش آرام کے لئے دریغ خرچ کرتے ہیں۔ تا کہ دوسرے لوگ مرعوب اور معاثر ہوتے ہوں ان افراد میں بے پناہ مروت لیکن بے پناہ لا پرواہی پائی جاتی ہے۔ جس سے یہ اکثر نقصان اٹھاتے ہیں۔ یہ لوگ اگر صحیح معنوں میں تعلیم حاصل کریں تو اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں۔ اور خوب ترقی کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں نہایت گرم جوش ہوتے ہیں اور کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں۔
11 اکتوبر
11 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادذہین اور سخت محنت کرنے والے ہوتے ہیں۔ مسلسل محنت ثابت قدمی جرأت و ہمت کی بدولت ان کی راہ میں پیش آنے والی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہی۔ اور یہ اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ جاتے ہیں۔ ہر لحاظ سے بہت خوش قسمت لوگ ہوتے ہی۔ مطالعے کا شوق رکھتے ہیں۔ نئی نئی معلومات حاصل کرنے کی بھی خواہش رکھتے ہیں۔ ریاضی اور انگریزی مضامین میں ترقی کرتے ہیں۔
13 اکتوبر
13 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادمتوازن ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ کردار میں عزم و ثبات پایا جاتا ہے۔ جو بات طے کرلیتے ہیں۔ اسی کو کر کے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ خلیق نرم دل کرنے والے ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت بھی نہایت پرکشش ہوتی ہے۔ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا۔ خوبصورت دل و دماغ اور دلکش سراپا کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار ان پر شدید بد مزاجی کا دورہ پڑتا ہے۔ اور ایک دم سے ضدی اور سرکش نظر آنے لگتے ہیں ان افراد میں موسیقی کی بہترین صلاحتیں پائی جاتی ہیں۔ دوستی کے معاملے میں بھی خوش نصیب ہوتے ہیں۔ اور دوست ان کے لئے مخلص اور ہمدرد ثابت ہوتے ہیں۔ جن سے یہ زندگی کی خوشی حاصل کرتے ہیں۔
14 اکتوبر
14 اکتوبر کو پیدا ہونے والے تلون مزاج ہوتے ہیں۔ہر لمحہ ہوشیار اور چوکنا رہتے ہیں۔ سخاوت اور فیاضی کا جذبہ بھی پایا جاتا ہے۔ یہ وہ خوش نصیب افراد ہیں جن کو زندگی میں ترقی کے بکثرت مواقع میسر آتے ہیں۔ اور یہ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں سیاحت کے شوقین ہوتے ہیں اور دوردرازملکوں کا سفر کرتے ہیں۔ ان کے اندر اگہری بصیرت بھی پائی جاتی ہے۔ جس کی حدود وجدانی صلاحیتوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس وجدانی بصیرت کی وجہ سے یہ لوگ خوب دولت کماتے ہیں۔ معلومات عامہ سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور مختلف شوق اپنا کفر اپنے مطالعے کو وسیع کرتے ہیں
15 اکتوبر
15 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد نمائش پسند کرتے ہیں۔ دولت اور منصب سے متاثر ہوتے ہیں اور اسی بناء پر دولت مند لوگوں کا احترام کرتے ہیں۔ ظاہرداری اور شان و شوکت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے برعکس اعلیٰ اور مضبوط اخلاق کے مداح نہیں ہوتے۔ چیزوں کی ظاہری چمن ان کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ہے۔ یہ افراد دوسروں پر تنقید اور اعتراض کرنے میں بھی لذّت محسوس کرتے ہیں۔ ان کے طنزیہ جملے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ مضبوط اور بے قرار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ سفید۔ سبز ان کے پسندیدہ رنگ ہوتے ہیں۔ یہ افراد اپنی صحت کا زیادہ خیال نہیں رکھتے۔ لہٰذا آئے دن کسی نہ کسی بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ خوراک میں پرہیز نہ کرنا ان کی لا پرواہی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
16 اکتوبر
16 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد نمائش پسند کرتے ہیں۔ دولت اور منصب سے متاثر ہوتے ہیں اور اسی بناء پر دولت مند لوگوں کا احترام کرتے ہیں۔ ظاہرداری اور شان و شوکت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے برعکس اعلیٰ اور مضبوط اخلاق کے مداح نہیں ہوتے۔ چیزوں کی ظاہری چمن ان کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ہے۔ یہ افراد دوسروں پر تنقید اور اعتراض کرنے میں بھی لذّت محسوس کرتے ہیں۔ ان کے طنزیہ جملے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ مضبوط اور بے قرار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ سفید۔ سبز ان کے پسندیدہ رنگ ہوتے ہیں۔ یہ افراد اپنی صحت کا زیادہ خیال نہیں رکھتے۔ لہٰذا آئے دن کسی نہ کسی بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ خوراک میں پرہیز نہ کرنا ان کی لا پرواہی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
17 اکتوبر
17 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد نمائش پسند کرتے ہیں۔ دولت اور منصب سے متاثر ہوتے ہیں اور اسی بناء پر دولت مند لوگوں کا احترام کرتے ہیں۔ ظاہرداری اور شان و شوکت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے برعکس اعلیٰ اور مضبوط اخلاق کے مداح نہیں ہوتے۔ چیزوں کی ظاہری چمن ان کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ہے۔ یہ افراد دوسروں پر تنقید اور اعتراض کرنے میں بھی لذّت محسوس کرتے ہیں۔ ان کے طنزیہ جملے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ مضبوط اور بے قرار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ سفید۔ سبز ان کے پسندیدہ رنگ ہوتے ہیں۔ یہ افراد اپنی صحت کا زیادہ خیال نہیں رکھتے۔ لہٰذا آئے دن کسی نہ کسی بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ خوراک میں پرہیز نہ کرنا ان کی لا پرواہی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
18 اکتوبر
18 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد نمائش پسند کرتے ہیں۔ دولت اور منصب سے متاثر ہوتے ہیں اور اسی بناء پر دولت مند لوگوں کا احترام کرتے ہیں۔ ظاہرداری اور شان و شوکت کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس کے برعکس اعلیٰ اور مضبوط اخلاق کے مداح نہیں ہوتے۔ چیزوں کی ظاہری چمن ان کی آنکھوں کو خیرہ کرتی ہے۔ یہ افراد دوسروں پر تنقید اور اعتراض کرنے میں بھی لذّت محسوس کرتے ہیں۔ ان کے طنزیہ جملے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ مضبوط اور بے قرار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ سفید۔ سبز ان کے پسندیدہ رنگ ہوتے ہیں۔ یہ افراد اپنی صحت کا زیادہ خیال نہیں رکھتے۔ لہٰذا آئے دن کسی نہ کسی بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ خوراک میں پرہیز نہ کرنا ان کی لا پرواہی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
19 اکتوبر
یہ افراد مقنا طیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام کرنے کا اِن کے اندر ایک جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ دیانت داری اور سلیقہ بھی ان کی ایک خوبی ہے۔ 19 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان میں قوت فیصلہ پائی جاتی ہے۔ اچھے بُرے اور صحیح غلط میں تمیز کر سکتے ہیں۔ یہ افراد کامیابی حاصلکرتے ہیں کے لئے بے چین اور صحیح غلط میں تمیز کرسکتے ہیں۔ اِ ن کے خیالات میں قدرت پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد روایات کی پابندی نہیں کرتے بلکہ آزادانہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ وقت کے پابند نہیں ہوتے۔
20 اکتوبر
یہ افراد مقنا طیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام کرنے کا اِن کے اندر ایک جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ دیانت داری اور سلیقہ بھی ان کی ایک خوبی ہے۔ 20 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان میں قوت فیصلہ پائی جاتی ہے۔ اچھے بُرے اور صحیح غلط میں تمیز کر سکتے ہیں۔ یہ افراد کامیابی حاصلکرتے ہیں کے لئے بے چین اور صحیح غلط میں تمیز کرسکتے ہیں۔ اِ ن کے خیالات میں قدرت پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد روایات کی پابندی نہیں کرتے بلکہ آزادانہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ وقت کے پابند نہیں ہوتے۔
21 اکتوبر
یہ افراد مقنا طیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام کرنے کا اِن کے اندر ایک جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ دیانت داری اور سلیقہ بھی ان کی ایک خوبی ہے۔ 21 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان میں قوت فیصلہ پائی جاتی ہے۔ اچھے بُرے اور صحیح غلط میں تمیز کر سکتے ہیں۔ یہ افراد کامیابی حاصلکرتے ہیں کے لئے بے چین اور صحیح غلط میں تمیز کرسکتے ہیں۔ اِ ن کے خیالات میں قدرت پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد روایات کی پابندی نہیں کرتے بلکہ آزادانہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ وقت کے پابند نہیں ہوتے۔
22 اکتوبر
یہ افراد مقنا طیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ ہر کام کرنے کا اِن کے اندر ایک جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ دیانت داری اور سلیقہ بھی ان کی ایک خوبی ہے۔ 22 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ ان میں قوت فیصلہ پائی جاتی ہے۔ اچھے بُرے اور صحیح غلط میں تمیز کر سکتے ہیں۔ یہ افراد کامیابی حاصلکرتے ہیں کے لئے بے چین اور صحیح غلط میں تمیز کرسکتے ہیں۔ اِ ن کے خیالات میں قدرت پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد روایات کی پابندی نہیں کرتے بلکہ آزادانہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ وقت کے پابند نہیں ہوتے۔
23 اکتوبر
23 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادپختہ عزم کے مالک ہوتے ہیں بہترین منتظم ، خلیق اور ملنسار ہوتے ہیں۔ فرض شناسی بھی ان کے اندر موجود ہوتی ہے۔ ان افراد کا شمارخوش لباس لوگوں میں نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ لباس کے معاملے میں بالعموم لا پرواہ ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں حریص اور حاسد ہوتے ہیں۔ کسی کو اپنی محبت میں شریک نہیں دیکھ سکتے۔ گہرا سُرخ اور نیلا ان کا پسندیدہ رنگ ہوتا ہے۔
24 اکتوبر
یہ افراد زبردست قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں فعال اور رعب دار شخصیت رکھتے ہیں۔ خدا تعالیٰ نے انہیں خداداد صلاحیتیں بخشی ہیں۔ تجارت کے میدان میں ترقی کرتے ہیں۔ فضول خرچی کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔ انتہائی جذباتی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ذرا سی ٹھیس پہنچے تو بہت دکھی ہو جاتے ہیں۔
25 اکتوبر
یہ افراد اعلیٰ سوجھ بوجھ رکھنے والے دل ودماغ کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر قوت تمیز کی بھی فروانی ہوتی ہے۔ محنت اور خلوص ان کی ذات کا حصہ ہیں۔ قوتِ برداشت بھی خوب رکھتے یہں۔ ناکامی کی صورت میں غضبناک ہونے کی بجائے اپنی ناکامی کے اسباب پر ٹھنڈے دل سے غور کرتے ہیں۔ جسمانی محنت سے زیادہ دماغی محنت کا کام پسند کرتے ہیں۔ ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔
26 اکتوبر
26 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادخاموش طبع اور تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ طبیعت میں شائستگی اور مطالعے کے شوقین ہوتے ہیں۔ موسیقی اور آرٹ کی طرف بھی رغبت ہوتی ہے۔ بھر پور ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے یہں۔ علم حاسل کرتے ہیں۔ فنی اور ادبی میدان میں نام کماتے ہیں۔ اپنے جذباتی رویہ کی وجہ سے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ اس لئے بعض اوقات انجانے میں نقصان اُٹھاتے ہیں۔
27 اکتوبر
27 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افراد ذہین اور خوش گفتار افراد ہوتے ہیں ۔ سائنسی علمی اور تحقیقی کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ مصلحت اندیشی ، جذبات کو قابو میں رکھنا اور نظم و ضبط کو پسند کرتے ہیں۔ آزاد خیال افراد ہوتے ہیں۔ خود پسندی اور غرور ان کی ذات کے منفی پہلو ہیں۔
28 اکتوبر
28 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنہایت اعلیٰ اور شاندار کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ فطرتاً دانشور، خلوت پسند ہوتے ہیں۔ جذبات میں ان کی گہرائی پائی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ان کے مزاج پر ہمیشہ سنجیدگی طاری رہتی ہے۔ اور اپنے جذباتی پن کی وجہ سے کبھی کبھار اختیار کو بالاطاق رکھ دیتے ہیں۔ اور صبر و تحمل کا دامن چھوڑ دیتے ہیں۔ جس سے شدید نقصان اُٹھاتے ہیں۔
29 اکتوبر
ان افراد کے اندر زبردست چالاکی اور ہوشیاری پائی جاتی ہے۔ فطرتاً ہمدرد ہوتے ہیں۔ لیکن دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے سے نہیں چوکتے۔ زبردست قوتِ ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔ آتشین مزاج رکھتے ہیں جو کہ کبھی کبھار ان کے لئے اُلجھن اور پریشانی کا باعث بھی بن جاتا ہے۔
30 اکتوبر
30 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادبے غرض انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں صدقہ خیرات اور دوسروں کی مدد کا رجحان پایا جاتا ہے۔ اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد صحت منداور جسمانی طور پر بے حد مضبوط ہوتے ہیں۔ کھیل کود اور ورزش سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادب سے بھی لگاؤ ہوتا ہے۔ لکھنے کا کام شوق سے کرتے ہیں۔ اگر یہ اپنی صلاحیتیں ادب میں صرف کریں تو خوب شہرت اور ترقی حاصل کرتے ہیں،
31 اکتوبر
31 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادبے غرض انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں صدقہ خیرات اور دوسروں کی مدد کا رجحان پایا جاتا ہے۔ اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد صحت منداور جسمانی طور پر بے حد مضبوط ہوتے ہیں۔ کھیل کود اور ورزش سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادب سے بھی لگاؤ ہوتا ہے۔ لکھنے کا کام شوق سے کرتے ہیں۔ اگر یہ اپنی صلاحیتیں ادب میں صرف کریں تو خوب شہرت اور ترقی حاصل کرتے ہیں،
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامین31 جنوری
31 جنوری کو پیدا ہونے والے افرادضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔ اور ان کا ردِّ عمل اضطراری نوعیت کا ہوتا ہے۔ بے حد ذہین اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً کاروبار ی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اپنے عقل و دانش اور سمجھ داری کی بناء پر خوب ترقی کرتے ہیں۔
30 جنوری
یہ افراد ہمدردی اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مزاج کے بے حد سخت بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی منصوبے میں ناکام ہو جائیں تو بے حد چڑچڑے اور اکھڑ نظر آنے لگتے ہی۔ بہترین کاریگر ہوتے ہیں۔ کسی بھی فن میں مہارت حاصل کر لینا ان کے لئے مشکل نہیں۔
28 فروری
28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔
27 فروری
27 فروری کو پیدا ہونے والے افراد مستحکم اور فولادی کے انسان ہوتے ہیں ۔ ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بمشکل کامیاب ہوتے ہیں۔ صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی۔ آزاد خیال بلکہ ان کے مزاج میں آوارگی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے۔ بلکہ دوستی ان کے مقدر میں ہوتی ہی نہیں۔
31 مارچ
31 مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد سادہ نیک نیت لوگ ہوتے ہیں دوستی کے معاملے میں ان کا جواب نہیں۔ جس کے یہ دوست ہوتے ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو یہ دوست بنا لیں زندگی بھر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ نیک نیتی ، محبت اور اعتماد کا حتی الامکان ثبوت پیش کرتے ہیں رہتے ہیں۔ یہ افراد اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔
30 مارچ
یہ افراد مہمان نواز، نمائش کے دلدادہ آزاد خیال خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت سے مِلنا اِن افراد کا شیوہ ہوتا ہے۔ بلکہ دشمن سے اس قدر محبت سے پیش آتے ہیں۔ عاشق مزاج اور دل پھینک بھی خوب ہوتے ہیں۔
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں