مکمل راستہ
تاریخ پیدائش کی تفصیلات
نومبر
نومبر تبدیلی، غور و فکر، اور نئی شروعات کی تیاری کا وقت ہے۔ اگلے راستے کے بارے میں سوچنے کے لیے خاموشی اختیار کریں۔
یکم نومبر
تفصیل
یکم نومبر کو پید اہونے والے افرادغیر معمولی ذہنی اور دماغی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں علمی اور سائنسی میدان میں ترقی کرتے ہیں۔ کسی کے نقش قدم پر نہیں چلتے۔ دوسروں کے مشورے دل سے سُنتے ہیں لیکن کام اپنی مرضی سے انجام دیتے ہیں۔ تقریر یا بولنے کی صلاحیت ان میں کم ہوتی ہے۔موقع پر اپنی صفائی پیش نہیں کرتے۔ نہ ہی دوسرے کو اپنی سچائی کا یقین دلا سکتے ہیں۔ اوّل یہ افراد جرأت اور بہادری کا کام ہی نہیں کرتے اگر کر بھی لیں تو مشکل وقت مین اس کی تمام ذمہ داری دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔ بلکہ دوسروں کو ہی مورد ٹھہرا دیتے ہیں۔ بظاہر سیدھے سادھے نظر آتے ہیں۔ لیکن فطرتاً ضرورت سے زیادہ محتاط اور چالاک ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔
متعلقہ صفحات
32 صفحاتخوبیاں
(۱) غیر معمولی ،ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ (۲) بظاہر سیدھے سادھے نظر آتے ہیں۔ لیکن فطرتاً ضرورت سے زیادہ محتاط اور چالاک ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ (۳) انسانی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں ۔ (۴) سنجیدہ اور مقناطیسی کشش کے مالک ہوتے ہیں۔ (۵) ماہر اور عملی انسان ہوتے ہیں۔ (۶) خوش مزاج اور فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔
خامیاں
(۱) ضدی اور ہٹ دھرم ہوتے ہیں۔ (۲) کبھی کبھار صحیح اورغلط کی پہچان بھول جاتے ہیں۔ اور یہ ان کی بہت بڑی خامی تصور کی جاتی ہے چونکہ اس کی بدولت نقصان اٹھاتے ہیں۔ (۳) جذباتی ہوتے ہیں۔ (۴) تیز مزاج کے ہوتے ہیں۔ (۵) غصہ بھی جلد آتا ہے۔
نومبر میں پیدا ہونے والی شخصیات
ابراعظم، چرچل
2 نومبر
2 نومبر کو پید اہونے والے افرادچالاک ہوشیار اور محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں، خدمتِ خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیتے ہیں۔ ان میں انسا نی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان میں انسانی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان افراد میں دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے اور مداخلت کرنے کے رجحانات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان نیت بری نہیں ہوتی لیکن لوگ انہیں غلط سمجھتے ہیں اور یوں لوگوں کا تاثر ان افراد کے بارے میں اچھا نہیں ہوتا۔ ادب اور سائنس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور انہی میدانوں میں ترقی کرتے ہیں۔
3 نومبر
ان افراد کے بارے میں تلون اور انتہاء پسندی جا رجحان پایا جاتا ہے۔ یہ مفاد عامہ کے کاموں میں دلچسپی لیتے ہیں اور اپنے کارناموں کی وجہ سے دور دور تک شہرت حاصل کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں والہانہ اظہار کو پسند کرتے ہیں۔قوت، توانائی اور وجدانی صلاحیّت ان کی خوصیات ہیں۔ ان میں تحقیق کرنے والے لکھنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔
4 نومبر
4 نومبر کو پید اہونے والے افرادبے حد حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ کسی بھی بات کا بہت جلد اثر قبول کرتے یہ سیر و سیاحت سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کے اندر تلاش اور جستجو کا مادہ ہوتا ہے۔ مزاج کے قدرے تیز ہوتے ہیں۔ انہیں غصہ جلد آتا ہے۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات نقصان بھی اٹھاتے ہیں فضول خرچی بھی ان کی ذات کا ایک منفی پہلو ہے۔ یہ بلا سوچے سمجھے خرچ کرتے ہیں۔ اور وقت آنے پر ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا۔
5 نومبر
نومبر کو پید اہونے والے افراد نہایت سنجیدہ اور مقنا طیسی کشش کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت سے دوسرے لوگ متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں ذہنی اور عقلی صلاحیتوں سے مالا مال کیا ہے۔ ہر کام کو نہایت توجہ اور انہماک سے کرنے کی صفت بھی ان میں پائی جاتی ہے تجارت کے معاملے میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اور بہت ہی دولت کماتے ہیں ۔ ان افراد مین اپنی مرضی سے کام کرنے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔
6 نومبر
یہ افراد طبعاً وفادار ہوتے ہیں۔ ہر کام ایک منصوبے کے مطابق کرتے ہیں۔ ناسازگار حالات کا ان افراد پر بے حد شدت اثر ہوتا ہے اور زیادہ تر مسائل ان کے اپنے پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ چونکہ مزاج کے تیز ہوتے ہیں اور غصے کی وجہ سے حالات پر قابو نہیں پا سکتے۔ اپنے سامنے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ نمودو نمائش کا جذبہ بھی ان کی افراد کی کمزوری ہے۔ بلند عزائم کے مالک ہوتے ہیں اور جدوجہد کی عادت ان میں پیدائشی ہوتی ہے۔ جس کی بدولت زندگی کی دوڑ میں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ رومانی زندگی میں کسی سے کم نہیں۔ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں۔ شک اور جلن کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ بہر حال مجموعی طور پر ان افراد کی زندگی کامیاب ہوتی ہے۔
7 نومبر

8 نومبر

9 نومبر

10 نومبر

11 نومبر

12 نومبر

13 نومبر
یہ افراد طبعاً وفادار ہوتے ہیں۔ ہر کام ایک منصوبے کے مطابق کرتے ہیں۔ ناسازگار حالات کا ان افراد پر بے حد شدت اثر ہوتا ہے اور زیادہ تر مسائل ان کے اپنے پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ چونکہ مزاج کے تیز ہوتے ہیں اور غصے کی وجہ سے حالات پر قابو نہیں پا سکتے۔ اپنے سامنے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ نمودو نمائش کا جذبہ بھی ان کی افراد کی کمزوری ہے۔ بلند عزائم کے مالک ہوتے ہیں اور جدوجہد کی عادت ان میں پیدائشی ہوتی ہے۔ جس کی بدولت زندگی کی دوڑ میں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ رومانی زندگی میں کسی سے کم نہیں۔ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں۔ شک اور جلن کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ بہر حال مجموعی طور پر ان افراد کی زندگی کامیاب ہوتی ہے
14 نومبر
14 نومبر کو پید اہونے والے افرادسنجیدہ واقع ہوتے ہیں۔ اِن کے اندر آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ بہترین ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنے کام میں ماہر اور عملی انسان ثابت ہوتے ہیں ان کے اندر آزادانہ کام کرنے کا جذبہ پایہ جاتا ہے۔ دوسروں کی مدد کرنا اور مشکل میں کام آنا ۱۴؍نومبر کو پید اہونے والے افرادکی ایک خاص خوبی ہے یہ افراد بعض اوقات ضرورت سے زیادہ فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔ ان کے اندر دوسروں کی قدر اور عزت کا جذبہ بھی پایا جاتاہے۔اس پر یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ یہ لوگ اپنی تقدیر خود بناتے ہیں۔
15 نومبر
یہ افراد زندہ دل خوش مزاج جذباتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر ترقی کرنے اور اثر و رسوخ میں اضافہ کرنے کی خواہش پائی جاتی ہے ۔ یہ افراد اپنی شخصی دلکشی اور خوش گفتاری کی بدولت ہر دلعزیز ہوتے ہیں۔ کاروباری ذہن رکھتے ہیں اور اسی شعبہ میں خوب ترقی کرتے ہیں۔
16 نومبر
یہ افراد نہایت رومنٹک طبیعت کے مالک ہوتے ہیں لیکن اپنی رائے اور اپنی شکل کے مطابق کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان میں ضد کا مادہ پایا جاتا ہے۔ اور یہ اپنی رائے کے سامنے دوسروں کی رائے کو اہمیت نہیں دیتے۔ دوست بنانے کا رجحان بھی ان میں پایا جاتا ہے۔ اور دوستی کے معاملے میں اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ جس سے بعض اوقات دوستی انہیں بہت مہنگی پڑتی ہے اور نقصان اُٹھاتے ہیں۔
17 نومبر
17 نومبر کو پید اہونے والے افرادہمہ گیر نوعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں جیسا ماحول مل جائے اس کے مطابق خود کو بہت ہیآسانی سے ڈھال لیتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کی اندرے قوت برداشت بھی کافی کم پائی جاتی ہے۔ مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ جو کام کریں اپنی تمام تر توجہ اسی کی جانب مرکوز رکھتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں بے مقصد گھومنے پھرنے اور بھٹکنے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے ان کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے۔ اور دوستوں میں مقبول ہوتے ہیں۔
18 نومبر
18 نومبر کو پید اہونے والے افرادخوش تدبیر اور حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مخلص سرگرم اور کام کے دھنی بھی مانے جاتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ قانون اور تجارت میں ترقی پاتے ہیں۔ ان لوگوں میں ہر قسم کے خطرات کو نظر انداز کر کے اپنا مقصد حاصل کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ کبھی کبھار یہ صحیح اور غلط میں فرق نہیں کرپاتے اور یہاں شدید نقصان اٹھاتے ہیں اور یہی ان کی سب سے بڑی خامی تصور کی جاتی ہے
19 نومبر
یہ افراد تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں توازن اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ نئے نئے کارناموں میں زیادہ سے زیادہ دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ ویسے مزاج میں قناعت کا مادہ بھی پایا جاتا ہے۔ خود پر اعتماد نہیں کرتے۔ دوسرے صحیح یا غلط سمجھا دیں جلد مطئین ہو جاتے ہیں۔ خوش مزاج دوستوں کے ساتھ زیادہ خوش خرم رہتے ہیں۔ جوشیلے نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں زیادہ غصہ آتا ہے۔ لکھنے کی طرف مائل رہتے ہیں اگر اس شعبہ میں حوصلہ افزائی ملے تو خوب شہرت حاصل کرتے ہیں۔
20 نومبر
20 نومبر کو پید اہونے والے افراد خوبصورت اور پُر کشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ خدا تعالیٰ ے انہیں اختراع پسند دماغ سے نوازا ہے۔ ان کی خیالات میں انوکھا پن پایا جاتا ہے۔ جو کہ ان کی جدّت پسند طبیعت کو ظاہر کرتا ہے۔ سائنس کے میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں اور شہرت حاصل کرتے ہیں۔بیماریوں میں نزلہ زکام میں اکثر مبتلا رہتے ہیں۔
21 نومبر
21 نومبر کو پید اہونے والے افرادروشن طبع مزاج اور شفیق انسان ہوتے ہیں۔ ان کے اندر فیاضی کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔ یہ افراد ہوائی قلعے بھی بناتے ہیں۔ اور انہیں کی بدولت یہ ایک وقت میں توجہ ہٹنے سے کہیں کے بھی نہیں رہتے بلکہ ان کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔
22 نومبر
22 نومبر کو پید اہونے والے افرادگہری بصیرت کے مالک ہوتے ہیں اور ایسی وجدانی قوت رکھتے ہیں کہ جو آنے ولاے حالات سے انہیں پہلے سے ہی با خبر کر دیتی ہے۔ علم کے حصول کے لئے سرگرداں رہتے ہیں۔ تجارت اور علمی میدان میں فلسفی بھی سمجھے جاتے ہیں۔ اور لکھنے کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ لیکن رومان کے میدان میں یہ بیچارے صفر شمار کئے جاتے ہیں۔ انہیں نہ تو عشق کرنا آتا ہے۔ اور نہ ہی نبھانا۔ اگر یہ غلطی کر بھی بیٹھیں تو مشکلات میں دوچار ہو جاتے ہیں۔
23 نومبر
یہ افراد تخیل پسند ہوتے ہیں۔ خیالات اور تصورات کی دنیا میں رہتے ہیں۔ لیکن خدا تعالیٰ نے انہیں اتنی صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں کہ یہ ان صلاحیتوں کو بروکار لا کر اپنی خیالی دنیا میں کامیابی کے ساتھ رنگ بھر لیتے ہیں۔ جو چاہتے ہیں وہ ہی پاتے ہیں۔ تجارت کی طرف رجحان زیادہ رکھتے ہیں۔ اور کامیابی بھی حاصل کرتے ہیں۔ اگر کبھی ان کی راہ میں رکاوٹیں پیدا ہو جائیں یا انہیں مشکلات کا سامنا ہو۔ تو فوراً قابو پا لیتے ہیں اور تمام رکاوٹیں دور کر کے کامیابی حاصل کرلیتے ہیں۔
24 نومبر
24 نومبر کو پید اہونے والے افراد شریف النفس اور وسیع القلب انسان ہوتے ہیں۔ ان کی ایک بڑی صفت یہ بھی ہوتی ہے کہ دوسروں کی بے کسی اور افلاس سے بہت متاثر ہوتے ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ مدد کرتے ہیں اور صحیح معنوں میں ۲۴؍نومبر کو پیدا ہونے والے افراد بے سہارا اور ضرورت مند لوگوں کے غمگسار و مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
25 نومبر
یہ افراد تخلیقوں کے مالک اور نہایت دور اندیش انسان ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ پیش آنے والے واقعات کا پہلے سے اندازہ کر لیتے ہیں۔ آرٹ اور فنون لطیفہ کے میدان میں ترقی کرتے ہیں۔ اور خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ افراد اپنے جذبات پر قابو نہیں پا سکتے۔ لاکھ چھپانے کی کوشش کریں کسی نہ کسی طرح اظہار کر بیٹھتے ہیَ دوستی کے معاملے می پَرکھ نہیں رکھتے بلکہ دوست ہی انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔
26 نومبر
ان افراد کی بھی زیادہ تر خصوصیات ۲۵؍ نومبر کو پیدا ہونے والے افراد سے ملتی جلتی ہے۔ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ آرٹ اور فنون لطیفہ سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔آنے والے حالات کا پہلے سے ہی اندازہ کر لیتے ہی۔ پختہ عزم اور ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنی راہ میں حائل ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ افراد اپنی تمام زندگی مشکلات سے لڑتے گزار دیتے ہی مایوس نہیں ہوتے۔ بالآخر کامیابی انہی کا مقّدر ہوتی ہے۔
27 نومبر
27 نومبر کو پید اہونے والے افرادکی شخصیت نہایت پر اثر ہوتی ہے دوسروں کو اپنا ہم خیال بنانے کی بھی قابلیّت رکھتے ہیں کھیل کود اور سیرو تفریح ان کے محبوب اور پسندیدہ مشغلے ہیں۔ اور کھیل کی دنیا ہی میں ترقی کرتے ہیں۔ نشیب و فراز ان کی زندگی میں آتے رہتے ہیں۔ کبھی غم اور کبھی خوشی دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مشکلات سے گھبراتے نہیں بلکہ مقابلہ کرتے ہیں۔
28 نومبر
28 نومبر کو پید اہونے والے افراد خوش مزاج اور بااخلاق ہوتے ہی۔ دوست بنانے کی صلاحیت رکھتے ہی۔ بلکہ ان کے اندر تو اس قدر صلاحیتیں پائی جاتی ہیں کہ دشمن کو بھی دوست بنا لیتے ہیں۔ بہت ہی اعلیٰ ظرت لوگ ہوتے ہیں۔ اور ان کی اعلیٰ ظرفی کاحال یہ ہے کہ اپنے جانی دشمن کو بھی فراخدالی سے معاف کر دیتے ہیں۔ کسی کا دل نہیں دکھاتے اور اگر کوئی ان کی طرف سے غلط فہمی کا شکار ہو جائے تو غلطی نہ ہونے کی صورت میں بھی معافی مانگنے کو تیار ہوتے ہیں۔ اپنی تمام تر خوبیوں کی وجہ سے ترقی اِن کی قدم چومتی ہے۔ اور کسی بھی مشکل میں دوست اور رشتہ دار ان کی مدد کو تیار رہتے ہیں۔
29 نومبر
29 نومبر کو پید اہونے والے افرادگہری بصیرت کے مالک ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے اندر مصائب او رمشکلات کو برداشت کرنے کی غیر معمولی ہمت ہوتی ہے سیرو تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔ خطروں میں بے ڈھرک کود پڑتے ہیں۔ انہیں چونکہ اپنی زندگی میں زیادہ تر مشکلات اور پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ اس لئے مشکلات سے نہیں گھبراتے۔ تجارت میں ترقی کرتے ہیں۔
30 نومبر
30 نومبر کو پید اہونے والے افراد بے حد پیچیدہ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں انہیں سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ افراد ضدی اورہٹ دھرم ہوتے ہیں۔ زیادہ تر پریشان حال اور آزمائشی زندگی بسر کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے ان کے مزاج میں چڑچڑا پن اور ضد شامل ہو جاتی ہے
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامین31 جنوری
31 جنوری کو پیدا ہونے والے افرادضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔ اور ان کا ردِّ عمل اضطراری نوعیت کا ہوتا ہے۔ بے حد ذہین اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً کاروبار ی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اپنے عقل و دانش اور سمجھ داری کی بناء پر خوب ترقی کرتے ہیں۔
30 جنوری
یہ افراد ہمدردی اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مزاج کے بے حد سخت بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی منصوبے میں ناکام ہو جائیں تو بے حد چڑچڑے اور اکھڑ نظر آنے لگتے ہی۔ بہترین کاریگر ہوتے ہیں۔ کسی بھی فن میں مہارت حاصل کر لینا ان کے لئے مشکل نہیں۔
28 فروری
28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔
27 فروری
27 فروری کو پیدا ہونے والے افراد مستحکم اور فولادی کے انسان ہوتے ہیں ۔ ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بمشکل کامیاب ہوتے ہیں۔ صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی۔ آزاد خیال بلکہ ان کے مزاج میں آوارگی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے۔ بلکہ دوستی ان کے مقدر میں ہوتی ہی نہیں۔
31 مارچ
31 مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد سادہ نیک نیت لوگ ہوتے ہیں دوستی کے معاملے میں ان کا جواب نہیں۔ جس کے یہ دوست ہوتے ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو یہ دوست بنا لیں زندگی بھر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ نیک نیتی ، محبت اور اعتماد کا حتی الامکان ثبوت پیش کرتے ہیں رہتے ہیں۔ یہ افراد اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔
30 مارچ
یہ افراد مہمان نواز، نمائش کے دلدادہ آزاد خیال خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت سے مِلنا اِن افراد کا شیوہ ہوتا ہے۔ بلکہ دشمن سے اس قدر محبت سے پیش آتے ہیں۔ عاشق مزاج اور دل پھینک بھی خوب ہوتے ہیں۔
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں