مکمل راستہ
برج
جوزا
نشان ۔۔۔۔۔۔ جڑواں بچے تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 22؍ مئی تا 21 ؍ جون حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ عطارد عنصر ۔۔۔۔۔۔ ہوا موافق دن ۔۔۔۔۔۔ سوموار، بدھ موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ عقیق، زمرد موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ سبز، بنفشی موافق دھات ۔۔۔۔۔۔ تانبہ پیتل
برج جوزا کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات
تفصیل
قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے جوزا افراد کی مثبت اور منفی خصوصیات کا مجموعی طور پر جائزہ لیا، اب ہم جوزا افراد کی تاریخ وار پیدائشی خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہیں۔
ذیلی زمرے
متعلقہ صفحات
12 صفحاتمثبت خصوصیات
ذہین، محنتی، دور اندیش، منصوبہ ساز، مؤقف پر ڈٹ جانے والے، جدت پسند، تخلیق کار شگفتہ مزاج، وفادار، تیز قوت مشاہدہ کے مالک، ہمدرد، دوست نواز، زندہ دل، مسحور کن شخصیت، حاضر دماغ، محتاط، قناعت پسند، پرعزم، حوصلہ مند۔
منفی خصوصیات
اتنہا پسند۔ چرب زبان، چالاک، مکار، دوسروں سے فائدہ اٹھانے والے، گھبراہٹ کا شکار وہموں میں گھرے ہوئے، جنسی بے راہ رو، منشیات کی طرف راغب، موقع پرست، مغرور، منفی سوچوں کو ذہن میں جگہ دینے والے، ذہنی دباؤ کا شکار، زیادہ دشمنیاں رکھنے والے۔
مشہور شخصیات
میکسیکن ملکہ شارلیٹ، لائیس کیرول، عالمی شہرت یافتہ مصنف سر آرتھر کانن ڈائل، جان بیری مور، معروف موسیقار سر ایڈورڈ الیگر، باب ہوپ۔
برج جوزا سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات
برج جوزا سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات
قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے برج جوزا سے متعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ ان میں سے بیشتر خصوصیات جوزا خواتین کی بھی ہوتی ہیں، لیکن خواتین ہونے کی وجہ سے ان کی اپنی کچھ الگ خصوصیات بھی ہیں، آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔
برج جوزا کے موافق پتھروں کے خواص
جوزا بچوں کی خصوصیات
* یہ بچے ذہین ہوتے ہیں۔ * شرارتوں سے دور رہتے ہیں۔ * بڑے لوگوں کی محفلوں میں بیٹھ کر خاموشی سے ان کی گفتگو سنتے ہیں۔ اس سے ان کے تجسس کا اندازہ ہوتا ہے۔ * تعلیم میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔ * صفائی پسند ہوتے ہیں۔ * موسیقی سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔ * مصوری او دیگر فنون لطیفہ میں دلچسپی لیتے ہیں۔ * کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ * بہت زیادہ دوست نہیں رکھتے۔ * حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ * اسکول کے تقریری اور دیگر مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ * اپنی چیزوں کو سنبھال کر رکھتے ہیں۔ * سیر و تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔ * توجہ نہ دینے پر یہ خود سر ہو جاتے ہیں۔
مناسب پیشے
فوج ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ کالم نگار سوشل ورکر ۔۔۔ افسانہ نگار ۔۔۔ رپورٹنگ مصوری ۔۔۔ کارٹونسٹ ۔۔۔ ڈاکٹر نرسنگ ۔۔۔ حکمت ۔۔۔ اداکار گلوکار ۔۔۔ وکالت ۔۔۔ ٹیلرنگ موٹر مکینک ۔۔۔ الیکٹریشن۔۔۔ بیکری ۔۔۔ جنرل اسٹور ۔۔۔ ہوٹلنگ آثار قدیمہ ۔۔۔ کپڑے کا کاروبار ۔۔۔ ملازمت بک بائینڈنگ ۔۔۔ میڈیکل اسٹور ۔۔۔ اخبار نویس انشورنس ایجنٹ ۔۔۔ تعلیم و تدریس ۔۔۔ بینکنگ
جوز اافراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شادیاں
جوزا بچوں کی خصوصیات
بہت ذہین ہوتے ہیں۔ * تخلیقی کاموں میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔ * ان میں سے اکثر بچے شرارتیں کرتے ہیں۔ * یہ بہت کم دوست رکھتے ہیں۔ * صفائی پسند ہوتے ہیں۔ * تعلیم میں دلچسپی لیتے ہیں۔ * جدت پسند ہوتے ہیں۔ * سیرو تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔ * حاسد نہیں ہوتے۔ * خوش مزاج ہوتے ہیں۔ * وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں۔ * کھیل کود میں دلچسپی لیتے ہیں۔ * ہمدرد ہوتے ہیں۔
مناسب غذائیں
ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے
جوزا افراد کے لئے خوش کن امور
* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامینبرج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات
حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں
ثور افراد کا نفسیات جائزہ
مناسب غذائیں
گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی
سرطان افراد کی خامیاں
غلبہ پسند، جھگڑالو، جلد باز، موقع پرست، چرب زبان، حاسد، مغرور، فضول خرچ، عاشق مزاج، منفی سرگرمیوں کی طرف مائل، انتہا پسند، غصہ ور، لاپروا، کند ذہن، تصوراتی، خود فریب، نفسیاتی و اعصابی مریض، حقائق سے مغرور، تنہائی پسند، خوشامد پسند، عدم تحفظ کا شکار
سرطان افراد کی خوبیاں
محنتی ، ذہین، پر عزم، دور اندیش، منصوبہ ساز، اچھے دوست، باعمل ، محتاط، منکسر المزاج، صابر و شاکر، تخلیق کار، پر کشش ، باوقار، مہذب، با ہمت، تعمیری ذہن کے مالک، ہمدرد، ملنسار، مخلص، دوست نواز۔
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں