میزان افراد کے لئے خصوصی ہدایات

تفصیل

  • اپنی غذا اور صحت پر بھرپور توجہ دیں۔
  • جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔
  • تعصب پسندی سے گریز کریں۔
  • تنہائی سے نہ گھبرائیں۔
  • جھوٹ نہ بولیں۔
  • چالاکی سے بہتر ہے کہ محنت اور سیدھے راستوں کا انتخاب کریں۔
  • خوابوں میں رہنے کی بجائے حقائق کی طرف توجہ دیں۔
  • آزادی اچھی ہے لیکن ہر وقت کی آزادی وقت کا ضیاع کر سکتی ہے اس لئے خود کو کچھ پابند کریں۔
  • چڑچڑے پن کا مظاہرہ نہ کریں۔
  • جذباتی نہ ہوں۔
  • حسد سے گریز کریں۔
  • کامیابی کے لئے غلط راستوں کا انتخاب نہ کریں۔
  • منشیات سے دور رہیں۔
  • عاشق مزاجی ترک کریں۔
  • معاملات میں توازن پیدا کریں۔
  • غصے سے گریز کریں۔
  • چال بازی نہ کریں۔
  • کسی کے بارے میں رائے دیتے ہوئے اس کے جذبات کا خیال رکھیں۔
  • جوئے، سٹے اور دیگر ایسی منفی سرگرمیوں سے گریز کریں۔
  • لاپروائی نہ کریں۔
  • بلا وجہ کسی سے بحث و مباحثہ نہ کریں۔
  • غرور نہ کریں۔
  • سستی اور کاہلی کا مظاہرہ نہ کریں۔
  • کسی بھی معاملے میں سخت رویہ اختیار نہ کریں۔
  • آپ کو دوست سے لگاؤ نہیں ہے لیکن اس کی اہمیت سے انکار نہ کریں اور ضروریات کے لئے اسے ضرور حاصل کریں۔
  • شرمیلے پن کو دور کریں۔
  • وہموں سے چھٹکارا حاصل کریں۔
  • انتقام لینے کی بجائے در گزر کا راستہ اپنائیں۔
  • ذہنی کشمکش سے چھٹکارا حاصل کریں۔
  • فضول خرچی نہ کریں۔
  • تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔
  • چرب زبانی نہ کریں۔

متعلقہ صفحات

12 صفحات

مثبت خصوصیات

ذہین، محنتی، دور اندیش، منصوبہ ساز، خوش مزاج، صفائی پسند، صاف گو، ہمدرد، ملنسار، خوش باش، حاضر دماغ، محتاط، ذمہ دار، دوستوں کے لئے قربانیاں دینے والے، بہترین قوت مخیّلہ کے مالک تخلیقی ذہن، مدد گار، پر جوش

مزید پڑھیں

منفی پہلو

عام حالات میں سست اور کاہل، تنہائی سے گھبرانے والے، چرب زبان، چالاک، لاپروا، دوسروں کو بے وقوف بنانے والا، جنسی بے راہ رو، غیر متوازن خیالات کے مالک، چال باز، تعصب پسند، فضول خرچ، جذباتی، تنقید برداشت نہ کرنے والے، منشیات کی طرف راغب

مزید پڑھیں

مشہور شخصیات

پرتگالی بادشاہ کارلاس، چارلی براؤن، برطانیہ کے شہنشاہ جارج دوم، تھامس وولف اداکار برجینا بارودت

مزید پڑھیں

برج میزان سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

مزید پڑھیں

برج میزان سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات

قارئین گزشتہ صفحات پر ہم نے میزان مردوں کی خصوصیات بیان کیں، مردوں کی ان مخصوص خصوصیات کے علاوہ دیگر تمام خصوصیات میزان خواتین کی بھی ہوتی ہیں اس کے علاوہ بطور خواتین ان کی اپنی بھی کئی خصوصیات ہوتی ہیں جو درج ذیل ہیں

مزید پڑھیں

برج میزان کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

میزان بچوں کی خصوصیات

* یہ بچے ذہین ہوتے ہیں۔ * بہت ہمدرد ہوتے ہیں اور کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے، اگر کسی کی تکلیف میں اس کی مدد نہ کر سکیں تو رونے لگتے ہیں۔ * یہ ہر معاملے میں محتاط رویہ اختیار کرتے ہیں۔ * ان میں شرمیلا پن ہوتا ہے۔ * اگر ان کے ساتھ پیار محبت کا رویہ اختیار کیا جائے تو یہ قابو میں رہتے ہیں، سختی اور دباؤ کو یہ برداشت نہیں کرتے۔ * بڑوں کے لئے ضروری ہے کہ ان بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعریف کریں، تعریف سے یہ بہت خوش ہوتے ہیں۔ * ان کی صحت کا خیا رکھنا بڑوں کی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ بچے اپنے مشاغل میں غذا کی طرف سے لاپروا ہو جاتے ہیں۔ * یہ تخلیقی ذہن رکھتے ہیں۔ * یہ خاصے نازک مزاج ہوتے ہیں۔ * ان میں آگے بڑھ جانے کا جذبہ نہیں ہوتا ہے۔ * یہ بہت خوب صورت اور پر کشش ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

برج میزن کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

میزان افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

مناسب پیشے

فوج ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ سیکورٹی فورسز مصوری ۔۔۔ اداکاری گلوکاری موسیقار ۔۔۔ ڈاکٹر ۔۔۔ حکیم انجینئر ۔۔۔ آثار قدیمہ ۔۔۔ ۔۔۔ سائنس ٹیلر ۔۔۔ پلمبر ۔۔۔ الیکٹریشن ٹیکسٹائل ڈیزائنر ۔۔۔ افسانہ نگار ۔۔۔ رپورٹر کالم نگار ۔۔۔ نقشہ نویس ۔۔۔ آرکیٹکٹ کارپینٹر ۔۔۔ ڈینٹنگ پینٹنگ۔۔۔ خطاطی ہیئر ڈریسر۔۔۔ وکالت ۔۔۔ جنرل سٹور اسٹیشنر ۔۔۔ پبلشر ۔۔۔ بک سیلر ہوٹلنگ ۔۔۔ ڈرائیونگ ۔۔۔ خانساماں کھلاڑی ۔۔۔ سوئٹ مرچنٹ ۔۔۔ بزاز موٹر مکینک ۔۔۔ کمپیوٹر آپریٹر ۔۔۔ کمپیوٹر ہارڈ وئیر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ جو ۔۔۔ مچھلی مرغی ۔۔۔ بکری کا گوشت ۔۔۔ گردے کلیجی ۔۔۔ دالیں ۔۔۔ چاول کالی مرچ ۔۔۔ ٹماٹر ۔۔۔ ہری مرچ بینگن لوکی ۔۔۔ آلو کھیرا ۔۔۔ ککڑی ۔۔۔ لوبیا انڈے ۔۔۔ مکھن ۔۔۔ پنیر سلاد ۔۔۔ آم ۔۔۔ آڑو کیلا ۔۔۔ لہسن ۔۔۔ ادرک انگور ۔۔۔ انناس ۔۔۔ خربوز تربوز۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں گاجر ۔۔۔ مولی ۔۔۔ بادام پستے ۔۔۔ اخروٹ ۔۔۔ کشمش چھوارے ۔۔۔ ناریل ۔۔۔ چلغوزے پیاز ۔۔۔ دھنیا ۔۔۔ لونگ

مزید پڑھیں

نفسیاتی جائزہ

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں