مکمل راستہ
برج
دلو
تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 21؍ جنوری تا 19؍ فروری حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ یورانس عنصر ۔۔۔۔۔۔ ہوا نشان ۔۔۔۔۔۔ مشکیزہ، بردار موافق دن ۔۔۔۔۔۔ ہفتہ، اتوار موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 4-8 موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ عقیق، فیروزہ، نیلم موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ بنفشی، ہلکا نیلا، سبز
منفی خصوصیات
تفصیل
عجلت پسند، غیر معتدل مزاج، انتہا پسند، باتونی، بڑکیں مارنے والے، موقع پرست، حاسد ، چرب زبان، اپنی ذات سے غافل، خشک مزاج، منہ پھٹ، فضول خرچ، قول و فعل میں تضاد، بکھرے ہوئے خیالات کے مالک، باغیانہ فطرت، قوت فیصلہ کی کمی، بے و قوف بنانے والے
متعلقہ صفحات
3 صفحاتمثبت خصوصیات
ذہین، محنتی، بے غرض، دوست نواز، دور اندیش، منصوبہ ساز، مدد گار، ہمدرد، گہرا مشاہدہ کرنے والے، با عمل، پر عزم، ملنسار، خوش مزاج، لطیفہ گو، اچھے منتظم، مستقل جدو جہد کرنے والے، ہشاش بشاش، وفادار، دوست نواز، امن پسند، خوب سے خوب تر کر کے متلاشی، دانشور، حاضر دماغ
مشہور شخصیات
ابراہین لنکن، ایڈیسن، چارلس ڈراؤن، تھامس فرانس، پال نیومن، سمر سٹ ماہم، امریکہ کے صدر رونالڈ ریگن، شیخ سعدیؒ ، جارج برناڈشا۔
دلو مردوں کی خصوصیات
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامینبرج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات
حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں
ثور افراد کا نفسیات جائزہ
مناسب غذائیں
گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی
جوزا افراد کے لئے خوش کن امور
* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر
مناسب غذائیں
ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں